موٹروے انٹرچینج کے قریب 50 سالہ شخص کی لاش برآمد

موٹروے انٹرچینج کے قریب  50 سالہ شخص کی لاش برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ساندل بار کے علاقے سے 50 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی۔ تھانہ ساندل بار کے علاقے میں موٹروے انٹرچینج کے قریب سے ایک 50 سالہ شخص کی لاش ملی۔

 تھانہ ساندل بار کے علاقے میں موٹروے انٹرچینج کے قریب سے ایک 50 سالہ شخص کی لاش ملی۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش قبضے میں لے کر ہسپتال منتقل کردی۔ پولیس نے لاش کی شناخت اور ورثا کی تلاش کیلئے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...