نفاذ اسلام کانفرنس، دعوت کیلئے دورہ
شورکوٹ(نمائندہ دنیا)اہلحدیث یوتھ فورس تحصیل شورکوٹ کے زیر اہتمام مولانا قاری عاقب دانش، صدر اہلحدیث یوتھ فورس تحصیل شورکوٹ تنویر ساجد اور۔۔۔
مولانا عامر کلیم نے14 اکتوبر کو چک پیپل والا میں ہونیوالی 14ویں سالانہ نفاذ اسلام کانفرنس کی دعوت کے سلسلے میں مختلف چکوک کا دورہ کیا ۔ وفد نے جامع مسجد حمیدیہ موضع بدھوانہ میں درس قرآن بھی دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments