اسسٹنٹ کمشنر غزالہ اصغر کاگڑھ مہاراجہ میں ترقیاتی سکیموں کامعائنہ
گڑھ مہاراجہ(نمائندہ دنیا)اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال غزالہ اصغر نے گڑھ مہاراجہ موڑ میں ترقیاتی سکیموں کا جائزہ لیا۔
انہوں نے میونسپل کمیٹی گڑھ مہاراجہ عملے کے ہمراہ چوک گول چکر اور بیوٹیفکیشن سکیم کامعائنہ کیا اور عملے کو ماحول صاف ستھرا رکھنے ہدایات جاری کیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments