پی ٹی آئی غیرمشروط طور پر لانگ مارچ ختم کرے : خلیل طاہر

 پی ٹی آئی غیرمشروط طور پر لانگ مارچ ختم کرے : خلیل طاہر

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلم لیگ(ن )مینارٹیز ونگ پنجاب کے صدر سینیٹر سردارخلیل طاہر سندھو نے کہا ہے کہ موجودہ حالات کسی طرح بھی چڑھائی کے متحمل نہیں، مسائل کا حل مذاکرات ہے۔۔۔

 پی ٹی آئی کو غیرمشروط طور پر لانگ مارچ ختم کرنا ہوگا۔خیبر پختونخوا میں امن و امان کی تشویشناک صورتحال ہے۔ مسلم لیگ(ن)نے جھوٹے مقدمات کے باوجود کبھی لانگ مارچ نہیں کیا۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ حکومت اوراپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے نتائج بہتر ہونگے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...