سی پی او کا دورہ پولیس لائنز ایم ٹی سیکشن کا دورہ، گاڑیوں کی مرمتی کی ہدایت

سی پی او کا دورہ پولیس لائنز ایم ٹی سیکشن کا دورہ، گاڑیوں کی مرمتی کی ہدایت

راولپنڈی (اے پی پی) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز کے ایم ٹی سیکشن کا دورہ کر کے پولیس لائنز اور۔۔۔

 پرزن وینز سمیت 24سرکاری گاڑیوں کے نئے ٹائرز کی فراہمی و تنصیب کے عمل کا جائزہ لیا۔ ایس پی ہیڈکوارٹرز نے سی پی او کو پولیس گاڑیوں کی دیکھ بھال، مرمت اور فٹنس کے حوالے سے بریفنگ دی۔ سی پی او نے ہدایت کی کہ پولیس لائنز اور تھانوں کی گاڑیوں کی بروقت سروس، مرمت اور ضروری پارٹس کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...