پولیس کا چھاپہ، اشتہاری فرار ، مزاحمت کرنیوالے 2سہولت کار گرفتار
کوٹ ادو(ڈسٹرکٹ رپورٹر )تھانہ صدر کوٹ ادو پولیس نے اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرنے کے لیے مخبر کی اطلاع پر پل مگسن کے علاقہ بلوچ چوک میں چھاپہ مارا، تاہم اشتہاری ملزمان موقع سے فرار ہوگئے ۔۔۔
، جبکہ ان کے مبینہ ساتھیوں کی پولیس پارٹی سے مزاحمت کے بعد دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس ٹیم بلوچ چوک پہنچی جہاں مقدمہ نمبر 917/25 میں مطلوب اشتہاری آصف رند اور مقدمہ نمبر 147/25 میں مطلوب کاشف عرف کاشی موجود تھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments