دکان کے تالے توڑ کر لاکھوں کے جوتے ، نقدی چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دکان کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کے جوتے ، نقدی اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے ریگل روڈ پر نامعلوم ملز موں نے رات کی تاریکی میں دکان کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کی نقدی، جوتے اور دیگر قیمتی سامان چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہو گئے ۔ تاہم پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ بھی درج کر لیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments