گھر کا دروازہ کھلا دیکھ کر ملز م نقدی اور موبائل فون لے گئے
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کا دروازہ کھلا دیکھ کر ملزمان نقدی اور موبائل فون چوری کر کے لے گئے ۔
تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں علی نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کے گھر کا بیرونی دروازہ غلطی سے کھلا رہ گیا۔ جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملز م گھر میں داخل ہوئے اور الماری سے نقدی، موبائل اور دیگر سامان چوری کر کے لے گئے ۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments