ساندل بار :سابقہ رنجش پر شہری پر تشدد، فائرنگ سے زخمی
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ساندل بار کے علاقے میں سابقہ رنجش پر عمران نامی شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد فائرنگ کرکے زخمی کر دیا گیا۔
عمران کے مطابق ملزم شہزاد اور اس کے ساتھیوں نے اسے قابو کرکے ڈنڈوں اور سوٹوں سے تشدد کا نشانہ بنایا، جس کے بعد فائرنگ کر دی۔ گولی لگنے سے عمران زخمی ہوگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments