9ویں سالانہ ختمِ نبوت کانفرنس 7 نو مبر کو ہو گی
سمندری (نمائندہ دنیا) 9ویں سالانہ ختمِ نبوت کانفرنس کے انعقاد کے سلسلے میں تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔۔۔
امن سمندری کے زیرِ اہتمام کانفرنس 7 نومبر کو فٹ بال سٹیڈیم فیصل آباد روڈ سمندری میں منعقد ہوگی، جس کے لیے دعوت ناموں کی تقسیم اور دیگر انتظامی امور کو حتمی شکل دینے کے لیے اجلاسوں کا سلسلہ جاری ہے کانفرنس کے انعقاد کے سلسلے میں منتظمین کی جانب سے مختلف شخصیات، مذہبی و سماجی رہنماؤں اور دیگر حلقوں کو دعوت نامے ارسال کیے جا رہے ہیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments