شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر کمسن بچوں سمیت اغواکر لیا

شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر  کمسن بچوں سمیت اغواکر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر کمسن بچوں سمیت اغواء کر لیا گیا۔تھانہ غلام محمد اباد کے ۔۔۔

علاقے میں عبدالمجید نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر اس کی اہلیہ اور کمسن بچوں کو اس کی غیر موجودگی میں گھر سے اغواکر لیا اور اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں اور مغویان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...