سابقہ رنجش کی بناء پر شہری کو فائرنگ کر کے لہو لہان کر دیا

سابقہ رنجش کی بناء پر شہری کو  فائرنگ کر کے لہو لہان کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بناء پر شہری کو فائرنگ کر کے لہو لہان کر دیا گیا۔تھانہ بلوچنی کے علاقے میں مبشر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے سابقہ رنجش کی بنا پر نعمان کو قابو کر لیا اور۔۔

تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ فائرنگ کر دی۔ جس کی زد میں آکر وہ شدید زخمی ہو گیا۔ بعد ازاں ملزمان دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...