مخالفین نے شہری کو قابو کر کے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا

مخالفین نے شہری کو قابو کر کے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مخالفین نے شہری کو قابو کر کے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا۔تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں شکور احمد نامی شہری کو ملزم نے۔۔

 اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ قابو کر لیا اور ڈنڈوں سوٹوں کے ساتھ بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کر لیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...