پتنگ بازی کا سامان لے جانے والا ملزم گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ رضا آباد کے علاقے فرید چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پتنگ بازی کا سامان لے جانے والے ملزم عبدالرحمن کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق ملزم کی تلاشی کے دوران درجنوں پتنگیں، کیمیکل ڈور کی چرخیاں اور دیگر سامان برآمد ہوا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments