ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب گروپ آف کالجز سہیل افضل سے آصف عثمانی کی ملاقات

ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب گروپ  آف کالجز سہیل افضل سے  آصف عثمانی کی ملاقات

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )پرنسپل پنجاب کالج وزیرآباد حافظ آصف عثمانی کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب گروپ آف کالجز سہیل افضل سے ایک تقریب ملاقات ہوئی۔۔۔

 تعلیمی میدان میں پنجاب گروپ آف کالجز کی شاندار کارکردگی پر حافظ آصف عثمانی نے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سہیل افضل نے کہا کہ پروردگار کی رحمت اور پنجاب گروپ کی پوری ٹیم کی انتھک محنت کی بدولت اللہ پاک نے ہمیں نہ صرف تعلیمی میدان میں بلکہ دیگر غیر نصابی سرگرمیوں میں بھی ہمیشہ سرخرو کیا ہے انہوں نے کہا کہ کامیابیوں کا یہ یہ سفر جاری رہے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...