منشیات فروش گرفتار، 11 کلو سے زائد چرس برآمد
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ملت ٹاؤن پولیس نے سمانہ پل کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 11 کلوگرام سے زائد چرس برآمد کر لی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔
تھانہ ملت ٹاؤن پولیس نے سمانہ پل کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 11 کلوگرام سے زائد چرس برآمد کر لی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments