کلیم شہید پارک کے باہر سے شہری کی موٹر سائیکل چوری

کلیم شہید پارک کے باہر  سے شہری کی موٹر سائیکل چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ رضا آباد کے علاقے میں واقع کلیم شہید پارک میں سیر کے لیے آنے والے شہری کی موٹر سائیکل چوری ہو گئی۔

اقبال نامی شہری اہل خانہ کے ہمراہ پارک آیا اور موٹر سائیکل کھڑی کرکے اندر چلا گیا۔ اس دوران نامعلوم ملزمان موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...