مخالفین نے فائرنگ کر کے شہری کو لہولہان کر دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مخالفین نے فائرنگ کرکے شہری کو لہولہان کردیا۔تھانہ بلوچنی کے علاقے 68 ر ب میں سابقہ رنجش پر شروع ہونے والے جھگڑے کے دوران ملزم عمران نے اندھا دھند فائرنگ کر کے اپنے مخالف نعمان کو شدید زخمی کر دیا اور فرار ہو گیا۔ متاثرہ نوجوان کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔
مخالفین نے فائرنگ کرکے شہری کو لہولہان کردیا۔تھانہ بلوچنی کے علاقے 68 ر ب میں سابقہ رنجش پر شروع ہونے والے جھگڑے کے دوران ملزم عمران نے اندھا دھند فائرنگ کر کے اپنے مخالف نعمان کو شدید زخمی کر دیا اور فرار ہو گیا۔ متاثرہ نوجوان کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments