مکان پر قبضے کی کوشش ، اہلخانہ کو تشدد کا نشانہ بنا دیا

مکان پر قبضے کی کوشش ، اہلخانہ کو تشدد کا نشانہ بنا دیا

عمر اپنے اہل خانہ کے ساتھ گھر پر مو جو د تھا ملز م زبردستی داخل ہو گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلح افراد کی جانب سے مکان پر قبضے کی کوشش کے دوران اہلخانہ کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں عمر نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے اہلخانہ کے ہمراہ گھر پر موجود تھا کہ اس دوران ملز م زبردستی گھر میں داخل ہو گئے اور مکان پر قبضہ کرنے کی کوشش کے دوران اہلخانہ کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنانا شروع کردیا گیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...