گھر سے مدرسہ پڑھنے کیلئے جانے والی کم عمر لڑکی مبینہ اغوا

گھر سے مدرسہ پڑھنے کیلئے جانے والی کم عمر لڑکی مبینہ اغوا

گھر سے مدرسہ پڑھنے کیلئے جانے والی کم عمر لڑکی مبینہ اغوا رضوان ٹاؤن میں عمران کی بیٹی ہادیہ کو ملزموں نے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) گھر سے مدرسہ پڑھنے کیلئے جانے والی کم عمر لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے رضوان ٹاؤن میں عمران نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کی کم عمر بیٹی ہادیہ گھر سے مدرسہ جانے کے لیے نکلی، تاہم راستے سے ہی ملزموں نے مبینہ طور پر اسے اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...