راوی محلہ کی سڑکیں عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار
سمندری(نمائندہ دنیا)شہر کے قدیمی اور معروف رہائشی علاقے راوی محلہ کی سڑکیں عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں، جس کے باعث اہل علاقہ کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
سڑکوں کی خستہ حالی نے شہریوں کی روزمرہ زندگی متاثر کر رکھی ہے، جبکہ موٹر سائیکل سواروں، رکشہ ڈرائیوروں اور دیگر ٹرانسپورٹ کو بھی گزرنے میں دشواری پیش آتی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments