تتلے عالی:مسلح افرادکا پٹواری پر تشدد ، گاڑی بھی تباہ کر دی

تتلے عالی:مسلح افرادکا پٹواری  پر تشدد ، گاڑی بھی تباہ کر دی

محکمہ مال کے پٹواری کو مسلح افراد نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ، کار بھی تباہ کر دی

تتلے عالی (نامہ نگار ) نواحی گاؤں کرڑ کا رہائشی نوشہرہ ورکاں میں محکمہ مال کا پٹواری نسیم ڈیوٹی سے واپس گھر جارہا تھا کہ راستے میں سرخ رنگ کے ڈالے نے گاڑی کو ٹکر مار دی اور پٹواری کو تشدد کا نشانہ بنایا ، راہگیروں کی مداخلت پر ملزم فرار ہو گئے ، مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں