علامہ اظہر عباس حیدری کا 90 روز کیلئے حافظ آبادمیں داخلہ بند
ڈپٹی کمشنر نوید شہزاد مرزا نے علامہ اظہر عباس حیدری کے حافظ آباد کی ضلعی حدود میں داخلہ پر 90روز کیلئے پابندی عائد کر دی
حافظ آباد(نامہ نگار ،نمائندہ دنیا)قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے ایک رپورٹ موصول ہوئی تھی کہ علامہ اظہر عباس حیدری نے چند روز قبل قلعہ صاحب سنگھ میں متنازعہ تقریر کی تھی ۔