مختلف شہروں میں نماز عید الفطر کے او قات

مختلف شہروں میں نماز عید الفطر کے او قات

سیالکوٹ جامع مسجد المہتاب کچا شہاب پورہ پروفیسر شجاعت علی مجاہد،جامع مسجد داتا علی ہجویری مچھرالہ علامہ اشرف صدیقی

جامع مسجد گلزار مدینہ صدھاراں میاں عبدالعزیز زلفی ،جامع مسجد حضرت سیدنا فاروق اعظمؓ چونگ پور علامہ لقمان جلالی،جامع مسجدصوفی صابر والی لاڈو پنڈی اعجاز الحسن میراں7 بجے ،مرکزی جامع مسجد حنفیہ نقشبندیہ توحید آباد صاحبزادہ پیر سید فرخ شاہ کوہاٹی ،مرکزی جامع مسجد ڈونگا باغ ڈاکٹر خادم خورشید الازہری ،جامع مسجد حضرت سید اولاد حسین شاہؒ سیدانوالی مشرقی پیر سید فیض الحسن نقوی،جامع فیضان نبوی ؐ ڈسکہ روڈ حافظ اشرف نقشبندی ،جامع مسجد رجمنٹ بازار علامہ عطا المصطفی عطاری،جامعہ تاجدار سدرہ شریف چنوں موم پیر سید فدا حسین شاہ زنجانی ، جامع مسجد حنفیہ غوثیہ بھڈال علامہ عطا محمد سعیدی،جامع مسجد گلزار مدینہ حسن وال قاری عارف حسین،جامع مسجد نور مدینہ ماچھی کھوکھر قاری حبیب الرحمن ،جامع مسجد عثمانیہ میانہ پورہ علامہ شکیل احمد ذکی ، جامع مسجد تلواڑہ مغلاں صوفی منظور علی نقشبندی،جامع مسجد نظام پورہ حافظ عطا المصطفی اختر،جامع مسجد جنڈو حافظ اﷲرکھا،جامع مسجد پنڈی منڈلا حافظ شمس الدین قادری،جامع مسجد لنگڑے والی حافظ علی احمد ،مرکزی جامع مسجد چپراڑ غلام مصطفی قادری،جامع مسجد نورمدینہ شفیع دا بھٹہ مولانا شکیل احمد ، جامع مسجد کنگرہ جھمرہ حافظ محمد افضل قادری،جامع مسجد مولوی امام دین رائے پور مولانا محمد اشرف،جامع مسجد کندن پور حافظ سلطان سیالوی،جامع مسجد چھانگے ڈاکٹر مولانا شکیل احمد ،جامع مسجد کوٹیڑہ مولانا نثار احمد چشتی، مرکزی جامع مسجد حنفیہ رضویہ پھوکلیان بجوات علامہ شبیر احمد عثمانی،جامع مسجد اقبال خان محل روڈ علامہ پروفیسر نصیر القادری ساڑھے 7 ،آستانہ عالیہ منڈیر شریف سیداں پیر سید مبارک علی شاہ گیلانی ،جامع مسجد رحمت اللعالمین نیا عدالت گڑھا حافظ محمد لقمان ،جامع مسجد انوار مدینہ اسلام پورہ علامہ خلیل احمد نورانی،مرکزی جامع مسجد گلزار مدینہ چھاؤنی سلہریاں علامہ توقیر الحسن اشرفی القادری،مدرسہ لاثانیہ انوار القرآن اگوکی قاضی محمود نقشبندی،جامع قادریہ جموں روڈ خواجہ الطاف محی الدین قادری پونے 8 ،جامع دارالعلوم دودروازہ صاحبزادہ حامد رضا ،جامع تاجدار مدینہ شہاب پورہ علامہ حافظ نیاز احمد الازہری،جامع نعمانیہ شہاب پورہ علامہ حافظ غلام حیدر خادمی،جامع حنفیہ غوثیہ صدر بازار صاحبزادہ پیر سید عارف بہاوالحق شاہ،جامع مسجد رحمت الٰہی علامہ محمد یعقوب نقشبندی 8 بجے نمارعید پڑھا ئیں گے ۔ حافظ آباد جامع مسجد سلطانیہ انوار مدینہ کشمیر نگر(حافظ خضر حیات)، مرکز فیضان مدینہ کولو روڈ(مبلغ دعوت اسلامی)،گورنمنٹ گرلز ماڈل سکول ساگر روڈساڑھے 6 بجے ، گورنمنٹ مسلم ہائی سکول (علامہ احمد سعید اعوان)،گورنمنٹ ماڈل ہا ئر سیکنڈری سکول مانگٹ روڈ(مولانا نصر اﷲخان )جامع مسجد زین ڈسٹرکٹ کمپلیکس (مولانا عبدالقیو م بھٹی)جامع مسجد ڈی سی کالونی(حافظ عثمان)، جامع مسجد تقویٰ اہلحدیث ہاؤسنگ کالونی(مولانا ثنا اﷲرحمانی)، جامع ریاض الجنۃ اسماعیل ایجوکیشن کمپلیکس(حافظ یونس السدیس)، جامع مسجد طیبہ توحید محلہ خانپورہ (مولانا عطا اﷲمحمدی)، موتی مسجد کچہری روڈ(پیر سیدبرہان حیدر نقوی)، جامع مسجد ماڈل بازار والی، جامع مسجد چمن رسول محلہ بجلی گھر(قاری ذکا اﷲ چشتی)7 بجے ، جامع مسجد الفتح علی پور روڈ(پروفیسر ایوب طاہر)،جامع مسجد المجددیہ بجلی محلہ ( علامہ اصغر چشتی )،جامع مسجد حنیف محلہ شیرپورہ (مولانا ثنا اﷲ)، جامع مسجد رڑی والی محلہ حسین پورہ (پیر سیدبرہان حیدر نقوی) ، عید گاہ اہلحدیث کولو روڈ (مولانا ابراہیم علوی)، جامع مسجد اقصیٰ اہلحدیث قاضی پورہ (مولانا محمد داؤد نتوی)صبح ساڑھے سات بجے ،مدرسہ قاسم العلوم ونیکے روڈ (حافظ قاسم گورایہ)،جامع مسجد عثمانیہ ساگر روڈ (علامہ فیصل ندیم کیلانی)پو نے 8 بجے ،مرکز اہلسنت جامع مسجد الفاروق ونیکے روڈ(بیرسٹر سید وسیم الحسن نقوی)، عید گاہ دارالعلوم غوثیہ حنفیہ محلہ ڈہاب والا (پیر سید فدا حسین شاہ)،جامع مسجد الرحمن محلہ خانپورہ ، (مولانا اصغر چشتی)، جامع مسجد کوثر راجہ چوک ( قاری یوسف )، جامع مسجدالخلیل ہاؤسنگ کالونی (پروفیسر اکرم چشتی)8 بجے ،جامع مسجد نورانی گڑھی اعوان (رانا اصغر چشتی)ساڑھے 8 بجے نماز عید پڑھا ئیں گے ۔وزیرآباد جامع مسجد شان صحا بہ ؓ اللہ جوایا کالونی حافظ عدیل احمد ساڑھے 5 ، عبد المنان سلفی کرکٹ گراؤنڈ نظام آباد 6،جامع مسجد منانیہ پرانی سرائے علامہ ابراہیم محمدی 6:15،جامع مسجد توحیدیہ اہلحدیث کٹڑا مائی حافظ عبد الستار حامد ، جامع مسجد غوثیہ جناح کالونی قاری عبد الوحید ،جامع مسجد عثمان اہلحدیث چیمہ کالونی مولاناعبد القیوم ،جامع مسجد محمدی اہلحدیث بھٹی کے حافظ وسیم ،جامع مسجد مکی اہلحدیث پاک ٹاؤن مولانا نوید احمد 6:30،گورنمنٹ ہائی سکول جی ٹی روڈ نظام آباد پروفیسر حافظ منیر احمد ،اسلامک سنٹر بستی قدرت آباد مفتی اسعد مدنی ،جامع مسجد ککے زائیاں گوروکوٹھا سید احمد رضا ،جامع مسجد اعوانان سکندر پورہ علامہ عمران کیلانی ،جامع مسجدغوثیہ لالہ زار کالونی قاری مختار احمد جلالی،مکی مسجد الہ آباد رانا شفقت زرگر ،ادارہ مغلاں نظام آباد علامہ ظہیر ذیشان ،جامع ممتاز المدارس جی ٹی روڈعلامہ محمد حسین جلوی ،جامع مسجد بلال الہ آباد پروفیسر ڈاکٹر آصف ہزاروی ،مرکزی جامع مسجد فاروقیہ کوٹ خضری حافظ عابد رفیق 7 بجے ،جامع مسجد مہریہ غفوریہ بھٹی کے پیر عارف ہزاروی ،جامع مسجد حنفیہ صدیقیہ بھٹی کے علامہ حماد الدین صدیقی ،جامع مسجد انوار مدینہ قاری وسیم رضا قادری ،جامع مسجد امیر حمزہ مولانا عاشق الٰہی ساڑھے 7 بجے ، مرکزی جامع مسجد فیض بلال غوثیہ کمیٹی والی گلی ڈاکٹر ناظم بھٹی ،جامع مسجد شاہ صفا قاری اکرم چشتی ،جامع مسجد مثمن برج قاری افضل ،امام بارگاہ چودھریا ں سوہدرہ علامہ ظہیر ذیشان 8 بجے نماز عید پڑھا ئیں گے ۔ سمبڑیال جامعہ مسجد شرقی پیر سلیمان منیر 8بجے صبح، جامعہ مسجد عثمانیہ رسول پورہ قاری یونس 7بجے ،گرائو نڈ گورنمنٹ ڈگری کالج فار بوائز علامہ عبدالحفیظ مظہر ساڑھے 6 بجے ،مسجد البدر گراؤنڈ اسلامیہ سکول مولانایحیی حامدی6.45،مرکزی عید گاہ مسجد توحید گلی نمبر 10 غلام مصطفی چیمہ 6 بجے ، جامع مسجد مکرم لوپووالی روڈ مولانا نذیر 6.15بجے ، مدنی مسجد گلی نمبر 7 حافظ منظور ساڑھے 7 بجے ،جامع مسجد خیر البشردارالسلام قاری ندیم 7:30بجے ،جامع مسجد صدیقی حیدری قاری محمد خورشید 7.30 بجے ، جامع مسجد صدیق رسول پورہ قاری سید عمران ہاشمی 7:30 بجے ، جامعہ مسجد خدیجتہ الکبری محلہ دارلاسلام قاری ذکااﷲ 7:30 بجے ،جامعہ مسجد انوار النبی ریلوے لائن قاری رفاقت 7:30 بجے ، مسجد عمر فاروق پرانا بازار ڈاکخانہ8بجے ، عید گاہ راجپوتاں محلہ شیرآباد 8بجے حنیف اﷲسواتی ، جامع مسجد راجپوت منڈی سید شکیل الرحمن شاہ بخاری 7:45 بجے ،جامعہ مسجد موڑ سمبڑیال حافظ غام مصطفی طاہر 7:30بجے ، جامع مسجد مصطفی الیوالی عبدالقیوم قادری صبح 7 بجے نماز عید پڑھا ئیں گے ۔جامکے چٹھہ مرکزی جامع مسجد غوثیہ رضویہ قاری ارشد رضوی 8 بجے ، جامع مسجد گلزار مدینہ ورپال چٹھہ قاری رانا اختر 7 بجے ، مرکزی مسجد قبا دیو بند 7 بجے ،مسجد فاروقیہ 7.30 ،مسجد بلال 7بجے ،مسجد دارالاحسان 6.30بجے ،مسجد کشمیر کالونی میں 6.45 ،غوثیہ رضویہ محلہ عید گاہ 7 بجے ، مسجد نورانی 7.30 ،مسجد حاجی کالونی 7.30 ،مسجد القائم فقہ جعفریہ 7.30 ،مسجد ڈھپئی حسن والی میں 7.30 پر نماز عید کا اجتماع ہوگا ۔تتلے عالی جامع مسجد عمر فاروق علامہ ذوالفقار عطاری7,45 ،جامع مسجد بلال مجددیہ محلہ رحمانیہ قاری یعقوب رضوی8,00،جامعہ مسجد بہار مدینہ قاری عطا اﷲ 8.00، جامع مسجد تاجدار مدینہ فیصل کالونی حافظ رمضان 8بجے ، گراؤنڈگورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری سکول قاری شاہد افضال 8 بجے ،مدرسہ فیض الاسلام اڈاتتلے عالی قاری خالد حنیف 8 بجے ، جامع مسجد الفردوس لیڈی پارک گراؤنڈ کامونکے روڈ مولانا عبید اﷲ انور 7.30،جامع مسجد فردوس اہلحدیث محلہ انصاریاں 7 بجے ، جامع مسجد رحمانیہ اہلحدیث عبدالرشید ظہیر ساڑھے 7 ،جامع سلفیہ اہلحدیث نوشہرہ روڈ سید مصطفی جعفر 7.30،جامع مسجد فیضان مدینہ ابراہیم کالونی 8 بجے ،جامع مسجد جواہر التوحیدکامونکے روڈ پر 8 بجے نماز عید کااجتماع ہوگا ۔ ڈسکہ جامع مسجد حاجی سلیمان والی بازار ٹھٹھیاراںمفتی عثمان تقی 6بجے ،مرکزی عیدگاہ سمبڑیال روڈ قاری رضوان مدنی ’مرکزی جامع مسجد نور کالج روڈ قاری اشرف مدنی ،جامع مسجد عثمان غنی ماڈل ٹاؤن قاری احسن رضا 8 بجے ’جامع مسجد ابوبکر صدیق نسبت روڈ علامہ فاضل صابری 7 بجے ’جامع مسجد انوار لاثانی وزیرآباد روڈ علامہ شبیر حسین 8 بجے ’جامع مسجد صابری جامکے روڈ حافظ اشفاق نقشبندی 7:30 ’جامع مسجد ابراہیم گلستان کالونی علامہ حمد اﷲ عربی 7:15بجے ’مرکزی دارالعلوم نقشبندیہ کالج روڈ علامہ فضل عثمان 7:30’جامع مسجد بلال یونس آباد حافط زبیر 8بجے ’جامع مسجد بلال شہاب پورہ 8بجے ’جامع مسجد نواب دین حافظ سجاد 7:30بجے ’جامع مسجد حقانی علامہ داؤد 7:30بجے ’جامع مسجد بلال کالج روڈ علامہ غلام حسین رضا 7:30بجے ’جامع مسجد سلطانیہ محمودیہ پسرور روڈ علامہ فضل حق 7:30بجے ’جامع مسجد مجدد الف ثانی سبزی منڈی علامہ نظیر صدیقی 7:30بجے ’جامع مسجد گلزار حنفیہ پسرور روڈ قاری حبیب اﷲ7:30بجے ،جامع مسجد بھولا پیر ڈسکہ کلاں حافط عامر سجاد 7:30بجے ’جامع مسجد سول چوک قاری ریاض جماعتی 7:30بجے ’جامع مسجد فیض حبیب علامہ اﷲ دتہ 8بجے ، جامع مسجد پنج تن پاک علامہ شبیر 8بجے ’جامع مسجد خضری سوہاوہ پیر شمس شاہ 8بجے امام بارگاہ امام حسن کوریکی مولانا سید طالب حسین شاہ 8بجے ’مسجد وامام بارگارہ قصرابوطالب ستراہ سید اختر حسین کاظمی ساڑھے 7 بجے ’مسجد حیدری سرانوالی مولانا رجب علی شنگری 6:30 ،مسجد شمشیر علی شاہ کوٹلی شمس سید رخسارہ شاہ 7:30بجے ’علی مسجد کوٹلی شمس نمبر2 سید کاظم حسین ساڑھے 7 بجے نماز عید کی امامت کرینگے ۔علی پور چٹھہ امام بارگاہ سادات 8بجے ،جامع مسجد باب العلم ساڑھے 7،جامع مسجد عطائے مصطفی 8 بجے ،جامع محمدیہ رسول نگر روڈ 7:45،امام بارگاہ جعفریہ محلہ چراغ آباد8بجے ، جامع مسجد عمرجامع انوار السلام عمر ٹاؤن 7:45،جامع مسجد ام بلقیس 7 بجے ،جامع مسجد نورانی 7.30، جامع مسجد گلزارِ مدینہ محلہ ٹینکی والا 8 بجے ،جامع مسجد ضیاالقمر چوہان سٹریٹ7:30،جامع مسجد گلشن رسول جنرل بس سٹینڈ8:30،جامع مسجد عائشہ صدیقہ محلہ رحیم پورہ 7:30،جامع مسجد غوثیہ محلہ حیدر آباد 7:30،جامع مسجد مکی محلہ بارہ دری 6.00،مسجد بلال بارہ دری 7:30،جامع مسجد بہار مدینہ المعروف گنبد والی 8:00،جامع مسجد شیخاں 7.30،جامع مسجد درس القرآن مرکزی عید گاہ مرکز اہلسنت 8:00،جامع مسجد القدس اہلحدیث محلہ محبوب پورہ 6:30،مسجد صدیقیہ مکہ کالونی 7:30،عید گاہ گوجرانوالہ روڈ 8:30، جامع مسجد مبارک اہل حدیث رسول نگر 7:00، مسجد العمران رسولنگر 8بجے ،جامع مسجد القادریہ 7.30،جامع مسجد فاروقیہ جامکے چٹھہ 7.30،بچہ چٹھہ 8بجے ،کوٹ مہر علی 7:45،سید نگر 7:30،مدرسہ چٹھہ میں 8بجے نماز عید الفطر ادا کی جائیگی ۔ کامونکےجامع مسجد انوارِحبیب غلہ منڈی مین بازار(مفتی نعیم اختر نقشبندی)جامع مسجد غوثیہ حنفیہ تمبولی (حافظ ظفر اقبال)جامع مسجد فیض مدینہ(علامہ حامد اکرم رضوی)جامع مسجد بلال اہلحدیث محمد نگر ٹبہ (حافظ عطا الرحمن) جامع مسجد مسجد فیصل سیٹلائٹ ٹاؤن کامونکے (حافظ عثمان غنی)جامع مسجد معراج مصطفی محلہ شریف پورہ (مولانا محمد صدام فرید عطاری) جامع مسجد الحبیب، حبیب ٹاؤن (حافظ محمد چاند)عیدگاہ چودھری عبدالوکیل خان پارک (علامہ قاری محمد حنیف ربانی) جامع مسجد قاسم اہلحدیث محلہ محمد پورہ (قاری مزمل حسین)جامع مسجد قاسم اہلحدیث محلہ محمد پورہ (قاری زبیر مجاہد) جامع مسجد الصدیق المعروف ہلٹی والی شیش محل روڈ (علامہ قاری محمد شکیل)جامع مسجد نورانی محلہ بلال پارک (علامہ پیر سوہنا ماہی) دربار عالیہ بہار نقشبند منہیس شریف (صاحبزادہ پیر غلام مجدد صدیقی) جامع مسجد فاروق اعظم (عبدالواحد رسولنگری )جامع مسجد اولیا مدینہ ٹاؤن(قاری محمد امجد علی سلطانی)،جامع مسجد ضیا مدینہ کسوکے روڈ محلہ رضا آباد(سید اکرم شاہ گیلانی)عیدگاہ حمیداں پلازہ(حافظ غلام مصطفی)7 بجے ، جامع مسجد غوثیہ ، غوثیہ چوک (علامہ محمد تنویر سالک مصطفائی)، جامع مسجد انوار مدینہ محلہ سلامت پورہ (قاری مزمل حسین سوا سات بجے ، جامع مسجد اویسیہ، کسوکی روڈ (قاری سعید الرحمن فاروقی) جامع مسجد فیضان مدینہ، مدینہ ٹاؤن، جامع مسجد صوفی تاج دین، تاج ٹاؤن (شیخ حافظ نذیر احمد اویسی) جامع مسجد حیدری، محلہ حیدری ( الحاج امجد علی چشتی)، جامع مسجد نور مدینہ، چک لکھیا خورد (حافظ محمد ارشد چشتی) عید گاہ سائیں سخی قبرستان (حافظ عثمان سیالوی) جامع مسجد حبیبیہ محلہ حبیب پورہ (علامہ خالد سیفی)جامع مسجد نور مدینہ چک لکھیا(حافظ محمد ارشد چشتی)ساڑھے 7 بجے ،امام بارگاہ باب الحوائج جی ٹی روڈ(علامہ وقار حسین گردیزی)جامع مسجد دربار بھولا پیر، جامع مسجد سلطانیہ محلہ سلامت پورہ (علامہ یونس چشتی) نماز عید پڑھا ئیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں