شہریوں کا سی پی او آفس کے باہر مبینہ قبضہ کروانے پر پولیس کیخلاف احتجاج

شہریوں کا سی پی او آفس کے باہر مبینہ  قبضہ کروانے پر پولیس کیخلاف احتجاج

شہریوں نے سی پی او آفس کے باہر مبینہ قبضہ کروانے پر پولیس کے خلاف احتجاج کیااور شدید نعرے بازی کی ،مظاہرین کے مطابق سابق انسپکٹر ریاض ڈار نے کھیالی پولیس کے ساتھ ملکر پانچ مرلے جگہ پر قبضہ کیا

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)اس سلسلہ میں مظفر کلیم نے بتایا کہ کہ پانچ مرلہ جگہ ہماری ہے لیکن سابق انسپکٹر ریاض ڈار قابض ہے ،متاثرین نے آر پی او اور سی پی او سے انصاف کا مطالبہ کیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں