2د کانداروں کیخلاف مقدمات درج

2د کانداروں کیخلاف مقدمات درج

کھلا پٹرول اور دکان پر ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے والے 2د کانداروں کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تھانہ پھلورہ کے علاقہ کوٹلی سیداں میں پولیس نے بغیر اجازات نامہ غیر قانونی طور پر کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار بابر علی جبکہ پھلورہ چوک میں دکان پر ریٹ لسٹ اویزاں نہ کرنے پر دکاندار محمد ارباب کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں