سیالکوٹ:گرانفروشی پر 4 دکانداروں کیخلاف کا رروائی

سیالکوٹ:گرانفروشی پر 4 دکانداروں کیخلاف کا رروائی

مہنگے داموں مرغی کا گوشت اور آٹا فروخت کرنے والے چار دکانداروں کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تھانہ بڈیانہ کے علاقہ بڈیانہ، کول پور و دیگر سے پولیس نے سپیشل مجسٹریٹ کی رپورٹ پر محبت علی ،منیر احمد، محمد نذیر اور غلام مرتضی کیخلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں