ڈسٹرکٹ ٹوبیکو کنٹرول عملدرآمد کمیٹی کا اجلاس
سربراہ عملدرآمد ٹوبیکو کنٹرول سیل / ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل انجم ریاض سیٹھی نے ڈسٹرکٹ ٹوبیکو کنٹرول عملدرآمد کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ انسداد تمباکو نوشی قانون کا نفاذ سموک فری گوجرانوالہ کی عکاسی کرے گا
گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر) وزارت قومی صحت کے اشتراک سے گوجرانوالہ کو تمباکو نوشی سے پاک کرنے کے لیے فوری اقدامات کے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں۔