معمولی بات پر فائرنگ کرکے نوجوان کو زخمی کردیا

معمولی بات پر فائرنگ  کرکے نوجوان کو زخمی کردیا

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر)معمولی بات پر ملزم نے فائرنگ کرکے نوجوان کو زخمی کردیا۔

تھانہ کھیالی پولیس کو عمیر سکنہ نوشہرہ روڈ گلہ منشی والہ نے درخواست دی کہ گزشتہ روز وہ محمدی چوک نوشہرہ روڈ کھڑا تھا کہ ملزم اویس مہر جو کہ اسی علاقہ کا رہائشی ہے اس نے فائرنگ کردی۔ایک گولی ہاتھ کے آر پار ہوگئی۔ملزم فائرنگ کرتا ہوا فرار ہوگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں