ڈی پی او گجرات ہر ماہ کھلی کچہری لگائینگے

ڈی پی او گجرات ہر ماہ کھلی کچہری لگائینگے

گجرات( نامہ نگار )ڈی پی او گجرات عوامی مسائل کے لیے سر گرم ہر ماہ کسی نہ کسی تھانے میں کھلی کچہری لگائی جائے گی ۔

ڈی پی او گجرات عمر فاروق سلامت نے عوامی مسائل کے حل کے لیے آج بروز جمعہ دن گیارہ بجے تھانہ ڈنگہ گجرات میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں