گوشت بنانے کیلئے لکڑی کی مڈیوں کی قیمتوں میں اضافہ

گوشت بنانے کیلئے لکڑی کی  مڈیوں کی قیمتوں میں اضافہ

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) عید الاضحی کے موقع پر جانور ذبح کرنے کے بعد گوشت بنانے کیلئے لکڑی کی مڈیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا۔

 لکڑی کا کاروبار کرنیوالے اور آراء مشینوں کے مالکان کی جانب سے مختلف سائز کی مڈیاں تیار کی جارہی ہیں جبکہ لکڑی کی مڈی 1500سے 2000روپے تک فروخت ہو رہی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں