نوکھر:سر عام شیشہ کی فروخت ، پولیس تماشائی

نوکھر:سر عام شیشہ کی  فروخت ، پولیس تماشائی

نوکھر(نامہ نگار )علاقہ بھر میں سر عام شیشہ کی فروخت جاری ہے ، پولیس تماشائی بن گئی۔

 تھانہ کوٹ لدھا کے علاقہ میں نوجوان شیشہ شوق کیلئے استعمال کرتے ہیں ، آہستہ آہستہ عادی ہونے کے بعد سگریٹ اور منشیات بھی استعمال کرنے لگ جاتے ہیں ۔ذرائع کے مطابق نوجوان سکول و کالجز جانے کے بجائے کسی مخصوص جگہ بیٹھ کر شیشہ سموکنگ کرتے ہیں ۔شہریوں کا کہنا ہے کہ منشیات کے بڑھتے استعمال کو روکنے کے لئے پولیس کو کردار ادا کرنا چا ہیے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں