حافظ آباد:یادگارہ شہداپرپھول نچھاور،موم بتیاں روشن

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا،نامہ نگار) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر ملک وقاص رضا اعوان ، سیکرٹری جنرل مزمل عزیز گجر۔۔۔
اور سابق صدر سفیان بھٹی ، وسیم ورک نے جناح چوک میں یادگارشہداء پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کرتے ہوئے موم بتیاں روشن کیں۔ اور شہداء کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔