سیالکوٹ:دکان میں توڑ پھوڑ ،سب انسپکٹر سمیت 2 پولیس اہلکاروں پر مقدمہ

سیالکوٹ:دکان میں توڑ پھوڑ ،سب انسپکٹر  سمیت 2 پولیس اہلکاروں پر مقدمہ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تھانہ رنگپورہ کے اہلکاروں کی دکان پر توڑ پھوڑ ،سب انسپکٹر ندیم اشرف سمیت2پولیس اہلکاروں کیخلاف ایک سال بعد مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

دکاندار خضر سے سب انسپکٹر ندیم اشرف پانی کا کولر مفت لینے گیا تھا۔ایف آئی آر کے مطابق مفت کولر نا دینے پر پولیس اہلکاروں نے تشدد کیا اور اغوا کرکے تھانے لے گئے ۔ ملزموں کیخلاف تھانہ رنگپورہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں