تمباکو نوشی کی روک تھام کے حوالے سے آ گاہی واک

تمباکو نوشی کی روک تھام کے  حوالے سے آ گاہی واک

وزیرآباد(نا مہ نگار)اینٹی نارکوٹکس ویلفیئر سوسائٹی شہید نوید یونس کیئر سنٹر پٹھانوالی کے زیر اہتمام سگریٹ اور تمباکو نوشی کی روک تھام کے۔۔

 عالمی دن کے موقع پر آگاہی واک اور سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈاکٹر نصیر احمد چیمہ،ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر آفیسر عبید رحمت،صدر اینٹی نارکوٹکس ویلفیئر سوسائٹی پٹھانوالی محمد جمیل چیمہ،آرگنائزرمیڈم گلناز بانو،سائیکاٹرسٹ پاکیزہ،صائمہ شہزادی،صدر پرچم فاؤنڈیشن چودھری محمد سرور، نچارج علیم خان،مہر عرفان رفیع ودیگر نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں