1026ساشے گٹکااور استعمال شدہ آئل تلف

1026ساشے گٹکااور استعمال شدہ آئل تلف

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر) فوڈسیفٹی ٹیموں نے کامونکی، سید نگری بازار، الماریاں والا بازار سمیت مختلف مارکیٹوں میں واقع فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کی اور۔۔

 دوران کارروائی1ہزار26ساشے گٹکا اور بھاری مقدار میں استعمال شدہ آئل موقع پر تلف کردیا جبکہ کامونکی میں واقع معروف پیزاپوائنٹ کیخلاف بھی کارروائی کی گئی ۔ ممنوعہ گٹکا فروخت کرنے پر فوڈ پوائنٹس کو بھاری جرمانے عائد کیے گئے جبکہ معمولی نقائص پر مزید بہتری کیلئے 11فوڈ پوائنٹس کو اصلاحی نوٹسز بھی جاری کیے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں