وزیر آباد:ایلومینی گروپ کے زیراہتمام تقریب تقسیم انعامات

وزیر آباد:ایلومینی گروپ کے  زیراہتمام تقریب تقسیم انعامات

وزیر آباد (نامہ نگار)ایلومینی گروپ کے زیراہتمام گروپ گیدرنگ اور تقریب تقسیم انعامات کا اہتمام کیا گیا۔ گروپ کی قیادت گروپ چیئرمین ڈاکٹر ہمایوں عباس ڈار نے کی۔

دیگر معززین ارکان میں گروپ صدر وحید احمد چیمہ، ایڈمن داود احمد ناصر،ایڈیشنل سیشن جج احمد مجاہد شیر دل چیمہ، میاں ارشاد احمد، چودھر ی ذوالفقار چیمہ، سجاد محمود، خرم آفتاب لون، محمد اعظم کھوکھر، محمد فیاض مغل وغیربھی تقریب میں موجود تھے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں