نوشہرہ ورکاں :غیر قانونی اسلحہ کی نمائش پر کریک ڈائون ،5 گرفتار

نوشہرہ ورکاں :غیر قانونی اسلحہ کی  نمائش پر کریک ڈائون ،5 گرفتار

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )پولیس کا غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور اسلحہ کی نمائش کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن،5ملزم گرفتار۔۔۔

 بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا گیا ڈی ایس پی چودھری محمد نواز ورک کی اسلحہ کی نمائش اور غیر قانونی اسلحہ کے خلاف مہم کے دوران کارروائیاں کی گئیں ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں