گرفتار ٹک ٹاکر کے گھر سے پولیس یونیفارم اور پستول برآمد

لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار)تھانہ لدھیوالہ پولیس نے گرفتار ٹک ٹاکر کے گھر سے پولیس یونیفارم اورپستول برآمد کر لیا جدید رائفل برآمد نہ کی جا سکی ۔
2 روزقبل روزنامہ دنیا کی نشاندی پر لدھیوالہ گرفتار ہونے والے ٹک ٹاکر شاویز کے گھر لدھیوالہ میں چھاپہ مار کر ٹک ٹاک میں استعمال ہونے والی پولیس یونیفارم اور پستول برآمد کر لیا ہے ۔