کامونکے :ٹرین کی زد میں آکر45سالہ شخص جاں بحق

کامونکے :ٹرین کی زد میں  آکر45سالہ شخص جاں بحق

کامونکے (تحصیل رپورٹر ) تیز رفتار ٹرین کی زد میں آکر45سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔ سوموار کی رات نواحی گاؤں گونا عور کا عبید اختر مزدوری کرکے گھر جاتے ہوئے سادھوکی ریلوے پھاٹک ڈیرہ ملیاں کے نزدیک ٹرین کی زد میں آ گیا۔۔۔

 لیکن اندھیرے کی وجہ سے کسی کو حادثے کا علم نہ ہوسکا ،صبح راہگیروں نے لاش دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی ،صدر پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں