سیالکوٹ:موٹرسائیکلوں میں تصادم ، ایک شخص جاں بحق

سیالکوٹ:موٹرسائیکلوں میں  تصادم ، ایک شخص جاں بحق

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا)دو موٹرسائیکلوں میں تصادم کے با عث ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ کنگرہ سیالکوٹ روڈ واہگہ سٹاپ پر دو موٹرسائیکلوں میں تصادم کے نتیجہ میں 21 سالہ شاہ ویز جاں بحق ہو گیا جبکہ35سالہ مجاہد شدیدزخمی ہوگیا۔

دو موٹرسائیکلوں میں تصادم کے با عث ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ کنگرہ سیالکوٹ روڈ واہگہ سٹاپ پر دو موٹرسائیکلوں میں تصادم کے نتیجہ میں 21 سالہ شاہ ویز جاں بحق ہو گیا جبکہ35سالہ مجاہد شدیدزخمی ہوگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں