سیالکوٹ میں 350 روپے درجن

سیالکوٹ میں 350 روپے درجن

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )سردی میں اضافہ ہوتے ہی انڈوں کی قیمت فی درجن 350 روپے تک پہنچ گئی ، شہریوں کا کہنا ہے کہ وہ سستی پروٹین سے بھی محروم ہو رہے ہیں انتظامیہ مہنگائی کنٹرول کرے تاکہ لوگ انڈے استعمال کر سکیں۔

سردی میں اضافہ ہوتے ہی انڈوں کی قیمت فی درجن 350 روپے تک پہنچ گئی ، شہریوں کا کہنا ہے کہ وہ سستی پروٹین سے بھی محروم ہو رہے ہیں انتظامیہ مہنگائی کنٹرول کرے تاکہ لوگ انڈے استعمال کر سکیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں