سیالکوٹ:کارگو کمپنی کی معلومات چرانے کا الزام ،ایک شخص پر مقدمہ

سیالکوٹ:کارگو کمپنی کی معلومات  چرانے کا الزام ،ایک شخص پر مقدمہ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر)کارگو کمپنی کی معلومات چرانے کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 تھانہ اگوکی کے علاقہ میں پولیس نے عبدالرحمن کی رپورٹ پر اسکی کارگو کمپنی کی معلومات چرانے کے الزام میں امجد سہیل کے خلاف کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں