چودھری وجاہت حسین کی صابووال میں شوکت الملک سے ملاقات

چودھری وجاہت حسین کی صابووال  میں شوکت الملک سے ملاقات

گجرات(نامہ نگار )سابق وفاقی وزیر چودھری وجاہت حسین کی صابووال میں شوکت الملک کے ڈیرہ پر آمد۔

 اس موقع پر ممتاز سماجی، کاروباری شخصیت شوکت الملک آف ناروے ، چودھری خان الملک ، چودھری محمد الیاس سابق سپرنٹنڈنٹ جیل گجرات ، سید رضی شاہ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں سیاسی علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیالات بھی کیا۔ اس موقع پر سید امیر علی شاہ بھی موجود تھے ۔ ملاقات میں 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کے سلسلہ میں بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔  

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...