سیالکوٹ:پولیس چوکی ماڈل ٹا ئون میںکھڑی بس اور گاڑی تباہ

سیالکوٹ:پولیس چوکی ماڈل ٹا ئون  میںکھڑی بس اور گاڑی تباہ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تھانہ سول لائن کی پولیس چوکی ماڈل ٹا ئون میں مقدمات میں قبضہ میں لی گئیش۔۔۔

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تھانہ سول لائن کی پولیس چوکی ماڈل ٹا ئون میں مقدمات میں قبضہ میں لی گئی بس و گاڑی کھلے آسمان تلے پڑے تباہ ہوگئی اور قیمتی سامان بھی چوری ہوگیا، حادثات و مقدمات میں لاکھوں روپے کی بس اور گاڑی قبضہ میں لی گئی تھیں ،دیکھ بھال و نگرانی نہ کی گئی تو نامعلوم افرادنے سامان بھی چوری کرلیا اور بس و گاڑی بھی تباہ ہوگئی، ڈی ایس پی سٹی سیالکوٹ طارق ڈھڈی نے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی اور کہا کہ غفلت برتنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں