ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز گوجرانولہ زاہد فاروق کو معطل کردیا گیا

ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز گوجرانولہ زاہد فاروق کو معطل کردیا گیا

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر) ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز گوجرانولہ زاہد فاروق کو معطل کردیا گیا۔ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے انہیں ناقص کارکردگی۔

مس کنڈکٹ اور کرپشن کے الزامات پر معطل کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ انہیں فوری طور پر ڈیوٹی سے فارغ کرکے ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں