بوگس چیک پرمقدمہ

بوگس چیک پرمقدمہ

کامونکے (نامہ نگار)بوگس چیک دینے والے پر مقدمہ درج کرلیاگیا، ایمن آباد پولیس نے نواحی گاؤں خان پیارا کے عامر جمال کی درخواست پر بیس لاکھ پچاس ہزارروپے کا بوگس چیک دینے پر موضع لڑھکی کے عابد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

بوگس چیک دینے والے پر مقدمہ درج کرلیاگیا، ایمن آباد پولیس نے نواحی گاؤں خان پیارا کے عامر جمال کی درخواست پر بیس لاکھ پچاس ہزارروپے کا بوگس چیک دینے پر موضع لڑھکی کے عابد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں