ہوائی فائرنگ کرنیوالاگرفتار

ہوائی فائرنگ کرنیوالاگرفتار

ڈسکہ(نمائندہ دنیا) تھانہ موترہ پولیس نے موضع فضل آباد میں ملزم نعیم اختر کو پابندی کے باوجود ہوائی فائرنگ کرنے پرمخبرکی اطلاع پر موقع پر کارروائی کرتے ہوئے چھاپہ مارکر حراست میں لے لیااورمقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

تھانہ موترہ پولیس نے موضع فضل آباد میں ملزم نعیم اختر کو پابندی کے باوجود ہوائی فائرنگ کرنے پرمخبرکی اطلاع پر موقع پر کارروائی کرتے ہوئے چھاپہ مارکر حراست میں لے لیااورمقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں