دکاندار کو دھمکیاں دینے 8ملزموں کیخلاف مقدمہ

دکاندار کو دھمکیاں دینے  8ملزموں کیخلاف مقدمہ

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نمائندہ دنیا) نواحی گاؤں دھرم کوٹ کا دوکاندار گوہر اپنی دکان میں موجودتھا۔۔

کہ اسی دوران ملزموں رضوان ’ضیغم ’ذیشان اور پانچ نامعلوم مسلح آتشیں اسلحہ آگئے اور آتے ہی دکاندار کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیناشروع کردیں، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں