فوج اور ایجنسیوں کو بدنام کرنا ملکی تباہی کے مترادف :منظورقادربھنڈر

فوج اور ایجنسیوں کو بدنام کرنا ملکی تباہی کے مترادف :منظورقادربھنڈر

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر )منظور قادر بھنڈر ایڈووکیٹ اور دیگر وکلاء نے کہا ہے کہ فوج اور ایجنسیوں کو بدنام کرنا ملک کی تباہی کے مترادف ہے ۔

 کسی کو پیارے وطن کی فکر نہیں ہے ۔ اگر حالات مشکل تھے تو مستعفی ہو کر گھر چلے جاتے ۔ اک تماشہ لگا دیا گیا ہے جس کی کوئی ضرورت نہ تھی۔ یہ درخواست جوڈیشل کونسل کے دائرہ اختیار میں نہیں آتی ہے اسلئے کسی انکوائری کی ضرورت نہ ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں